شہ سرخیاں
Home / علاقائی / سرگودھا:ییلوکیب گاڑیوں کیلئے138افراد کو گاڑیوں کی تقسیم کے سلسلہ میں تقریب کل منعقد ہو گی

سرگودھا:ییلوکیب گاڑیوں کیلئے138افراد کو گاڑیوں کی تقسیم کے سلسلہ میں تقریب کل منعقد ہو گی

سرگودھا﴿تحصیل رپورٹ﴾ضلع سرگودھا میں ییلو کیب گاڑیوں کیلئے 300اہل امیدواروں میں سے 138 -افراد کو گاڑیوں کی تقسیم کے سلسلہ میں ایک تقریب کل17 -جنوری برو ز منگل بارہ بجے دن منعقد ہو گی ۔ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ ذکیہ شاہنواز خوش نصیبوں میں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کریںگی۔ییلو کیب سکیم کے تحت ضلع بھر میں کل 594 میں سے دستاویزات کی سکروٹنی کے بعد 300 امیدواراہل قرار پائے جبکہ 294 -افراد کے ڈومیسائل ‘ تعلیمی ڈگری ‘ کریمنل ریکارڈ ‘ ڈرائیونگ لائسنس اور اثاثہ جات کے سلسلے میں بوگس دستاویزات دینے کی وجہ سے نااہل قرار دے گئے گئے ۔ باقی افراد کو گاڑیوں کی اگلی کھیپ آنے پر گاڑیاں دی جائیںگی۔ اہل قرار دیئے جانے والے افراد موٹروے ٹریننگ کالج کوٹ رنجیت سے ٹریننگ حاصل کرنے کیلئے رپورٹ کریں گے ۔

x

Check Also

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

بھائی پھیرو:گلی میں گل گھپاڑا کرنے سے منع کرنے پر پندرہ مسلح افراد کا محنت کش کے گھر پر دھاوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)گلی میں گل گھپاڑا کرنے سے منع کرنے پر پندرہ ...

پتوکی:مو ٹروے پر دائیں لائن کا مسلسل استعمال جرم ہے گا ڑی چلانے والے اس سے اجتناب کریں،عالم گولاچی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )مو ٹروے پر دائیں لائن کا مسلسل استعمال جرم ...

چونیاں:ہمارے حکمرانوں کو اس عہدسے اپنے کردارکا جائزہ لینا چاہئے۔،افضل شاہین

چونیاں(نامہ نگار)ہمارے زوال کی ایک بڑی وجہ اپنے اسلاف کو چھوڑ کر ...

قصور : تیز رفتاری کے باعث اسکول وین پول سے ٹکرا گئی، 15 طلبا زخمی

قصور(نمائندہ خصوصی) قصور میں تیز رفتاری کے باعث اسکول کی وین الٹ ...