شہ سرخیاں
Home / پاکستان / قومی خزانہ خالی ہوچکا ہے۔ شاہ محمود قریشی

قومی خزانہ خالی ہوچکا ہے۔ شاہ محمود قریشی

ملتان: قومی خزانہ خالی ھوچکا ہے اور حکمران ذاتی خزانے بھرنے میں مصروف ہیں۔ صدر سے اختلاف ہیں مگر حاکم علی زرداری کی شفقت اور محبت کا اعترا ف کرتا ہوں۔ شاہ محمود قریشی وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف

About admin

Scroll To Top