شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نئے صوبے اور 20 ویں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرادیا۔ ایم کیو ایم

نئے صوبے اور 20 ویں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرادیا۔ ایم کیو ایم

نئے صوبوں اور 20ویں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے۔ پنجاب کے انتظامات چلانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے۔ پنجاب میں آباد ی کا بے انتہا دباؤ ہے۔ ہزارہ اور جنوبی پنچاب کا وعدہ الطاف بھائی نے پورا کردیا، ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو

About admin

Scroll To Top