شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پتوکی: نور ہسپتال کے مالک کی گا ڑی سے 22ولا ئتی بوتل شرا ب برآمد

پتوکی: نور ہسپتال کے مالک کی گا ڑی سے 22ولا ئتی بوتل شرا ب برآمد

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ایس ایچ او سٹی پتو کی حاجی محمد حسین ڈوگر کی ہدایت پر پولیس کا چھا پہ نور ہسپتال کے مالک کی گا ڑی سے 22ولا ئتی بوتل شرا ب برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پتو کی کے ایس ایچ او حاجی محمد حسین ڈوگر کو اطلا ع ملی کہ نو رہسپتال کے مالک مختا ر احمد عر ف بھولی کی پرا ڈو گا ڑی نمبر LEC 2008تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال پتو کی میں کھڑی ہے اور اس میں ولا ئتی شراب موجو د ہے ۔ سٹی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جہا نگیر علی نے بھا ری نفری کے ہمراہ چھاپہ ما را اور تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال پتو کی کے ایم ایس ڈاکٹر دلدار محبوب اور دیگر افراد کی موجو د گی میں گا ڑی کی تلا شی لی تو گا ڑی سے 22ولا ئتی بو تل شراب برآمد ہو ئی پولیس نے شراب اور گا ڑی قبضہ میں لے لی سٹی پولیس نے ملزم مختا ر احمد عرف بھولی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

error: Content is Protected!!