شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سلطان کالونی : ٹریفک قوانین بارے عوامی شعور وآگاہی مہم کا آغاز شروع کردیا ہے
loading...
سلطان کالونی : ٹریفک قوانین بارے عوامی شعور وآگاہی مہم کا آغاز شروع کردیا ہے

سلطان کالونی : ٹریفک قوانین بارے عوامی شعور وآگاہی مہم کا آغاز شروع کردیا ہے

سلطان کالونی (نمائندہ خصوصی)  ٹریفک قوانین بارے عوامی شعور وآگاہی مہم کا آغاز شروع کردیا ہے(اظہرحیدر) پٹرولنگ پوسٹ خانپور بگاشیر کے اہلکاروں اور سلطان کالونی کے صحافیوں نے مشترکہ طور پر واک کرتے ہوئے شہر میں ٹریفک قوانین کی آگاہی بارے پمفلٹ تقسیم کیے روڈ حادثات سے بچاؤ کے لیے ریفلیکٹر چمک پٹیاں بھی لگائیں  تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ مظفرگڑھ غضنفر عباس تنگوانی کے حکم پر پٹرولنگ پوسٹ خانپور بگاشیر کے انچارج اظہر حیدر ،اور صحافی محمدعثمان حیدری ،ضمیرکامران ،محمدشہباز شریف ،تنویر کشمیری ،نے دیگر اہلکاروں اور صحافیوں کے ہمراہ اپنے ہاتھوں سے ٹرکوں ،ڈالوں ،رکشوں ،اونٹ گاڑیوں اور بیل گاڑیوں ،کی بیک پر حادثات سے بچنے کے لیے چمک پٹیاں لگائیں اور ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین پر مبنی پمفلٹ تقسیم کیے اس بہترین اقدام پر اہلیان علاقہ نے پٹرولنگ پولیس اور صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور اس مہم چلانے کو خوب سراہا ،،

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top