شہ سرخیاں
Home / علاقائی / ریسکیو 1122وہاڑی نے ماہ دسمبر میں 513 متاثرین کو طبی امداد دی

ریسکیو 1122وہاڑی نے ماہ دسمبر میں 513 متاثرین کو طبی امداد دی

وہاڑی ﴿بیورو چیف﴾ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122 ڈاکٹر عابد حسین ظفر نے کہا ہے کہ ریسکیو 1122وہاڑی نے ماہ دسمبر میں 513 متاثرین کو طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو شفٹ کیا۔ کنٹرول روم کے ریکارڈ کے مطابق کل 4662 کالز موصول ہوئیں۔ جن میں 384 ایمرجنسی کالزپربر وقت ریسپانس کیا۔ جن میں روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ (159) آگ لگنے کے (6) واقعات کرائم کالز(20) پانی میں ڈوبنے کے(2) واقعات شامل ہیں۔اس دوران ایوریج رسپانس ٹائم (05) منٹ رہا۔ جن میں (100) متاثرین کو پیشہ وارانہ تربیت کی بدولت موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ دسمبر میں دھند میں ریسکیو عملے نے ڈرائیوروں کو محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیںاور گاڑیوں کی لائٹس پر ییلوپییرلگانے کی ہدایت کی۔اس موقع پر اسٹیشن کوارڈنیٹر سجاد احمد ناہرا، ٹی ۔ایم۔آئی عطاالرحمان اور وقاص انور میڈیا کوارڈنیٹر موجود تھے۔

x

Check Also

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

بھائی پھیرو:گلی میں گل گھپاڑا کرنے سے منع کرنے پر پندرہ مسلح افراد کا محنت کش کے گھر پر دھاوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)گلی میں گل گھپاڑا کرنے سے منع کرنے پر پندرہ ...

پتوکی:مو ٹروے پر دائیں لائن کا مسلسل استعمال جرم ہے گا ڑی چلانے والے اس سے اجتناب کریں،عالم گولاچی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )مو ٹروے پر دائیں لائن کا مسلسل استعمال جرم ...

چونیاں:ہمارے حکمرانوں کو اس عہدسے اپنے کردارکا جائزہ لینا چاہئے۔،افضل شاہین

چونیاں(نامہ نگار)ہمارے زوال کی ایک بڑی وجہ اپنے اسلاف کو چھوڑ کر ...

قصور : تیز رفتاری کے باعث اسکول وین پول سے ٹکرا گئی، 15 طلبا زخمی

قصور(نمائندہ خصوصی) قصور میں تیز رفتاری کے باعث اسکول کی وین الٹ ...