شہ سرخیاں

Daily Archives: September 5, 2017

تعلیمی اداروں میں منشیات کا دھندا، سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کا نوٹس لے لیا، صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی، جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیئے معلوم ہے مکروہ دھندے میں کون کون ملوث ہے، ...

Read More »

NA 120: سنی اتحاد کونسل تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں سنی اتحاد کونسل نے اپنے امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے کر تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف ...

Read More »

راولپنڈی: دشمن کا بارود اورگولیاں ختم ہوجائیں گی، ہمارے جوانوں کے سینے نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دشمن کا بارود اور گولیاں ختم ہوجائیں گی، ہمارے جوانوں کے سینے نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ...

Read More »

ورلڈ الیون سیریز، کاؤنٹر پر ٹکٹوں کی فروخت کل سے ہوگی

لاہور (مانیٹرنگ سیل) ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔ کاؤنٹر پر ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینےآئی سی سی کی ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات ...

Read More »

ٹیکسلا: برما میں ظلم پر انسانی حقوق کی خاموشی شرمناک ہے، شیخ زیشان سعید

ٹیکسلا( نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ زیشان سعید نے کہا ہے کہ برما میں ظلم پر انسانی حقوق کی خاموشی شرمناک ہے،دینی جماعتوں کو متحد ہوکر برما کے مسلمانوں کے حق میں نکلنا ہوگا،اقوام متحدہ سمیت تمام ...

Read More »

پتوکی : 8 سالہ بچی اغوا کے بعد زیادتی کی کوشش

پتوکی (نامہ نگار) پتوکی واں آدھن روڈ پر محمد بلال نامی شخص آٹھ سالہ بچی کو اغوا کر کے لے گیا کھیتوں میں لے جاکر زیادتی کی کوشش ناکام مقدمہ درج۔ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق محمد مصطفی کی آٹھ سالہ بیٹی ...

Read More »

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلا م آباد (بیوروچیف )ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ جمعہ کی شام ...

Read More »

آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کی مہم عروج پر پہنچ گئی

اراکان(ڈیسک نیوز) متعصب اور تنگ نظر میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف نوبل انعام واپس لینے کی مہم عروج پر پہنچ گئی۔ 3 لاکھ سے زیادہ افراد نے آن لائن پٹیشن دائر کر دی ہے۔ نوبل انتظامیہ تک ...

Read More »

دفاع وطن کے لئے قوم متحد ہے۔۔۔!

دہشت گردی کے خلاف چیلنجز کا سامنا ہویا بھارتی انتہاء پسندی کا مقابلہ یاکہ امریکہ کی دھمکیاں، جب بھی کبھی دفاع وطن کا معاملہ آیا ہے پاکستان کی بہادر فوجی و سول قیادت اور پوری پاکستانی قوم ایک جسم و ...

Read More »

بھائی پھیرو:صدر پولیس نے چھاپہ مارکربد نام زمانہ منشیات فروشوں کی دوچالو بھٹیاں پکڑکر85 لٹر شراب برآمد کرلی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)صدر پولیس نے چھاپہ مار کر بد نام زمانہ دو منشیات فروشوں کی دوچالو بھٹیاں پکڑ کر 85 لٹر شراب بر آمد کر لی ۔ملزم بھٹیوں سے شراب کشید کر کے عید الاضحی پر گوشت کھانے والوں کو ...

Read More »