شہ سرخیاں

Daily Archives: September 16, 2017

محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبرکو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

اسلام آباد(پاک نیوز) محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20 ستمبر 2017 کو 10:30ہو گا اور 21 ستمبر بمطابق ...

Read More »

کرکٹ جیت گئی دہشت گردی کو شکست

پاکستان میں ورلڈ الیون کی آمد کے بعد کرکٹ کے دیوانوں کی عجب صورتحال اوربے حدخوشی مقام تھا کہ پاکستان میں انٹر نیشنل کھلاڑیوں کی آمد کا آغاز ہو گیا اور اس سیریز میں پاکستانی ٹیم کی جیت نے خوشیوں ...

Read More »

این اے 120 کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار

لاہور(پاک نیوز)پاکستان میں لاہور کے حلقہ این اے 120 کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دیے گئے ہیں اور وہاں سیکیورٹی کے لیے فوج کے اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں جنہوں نے ان اسٹیشنز کا چارج سنبھال لیا ہے۔سابق ...

Read More »

عمران خان کی گرفتاری کیلئےٹیمیں تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹس اور احکامات پر عملدرآمد کے لئے وفاقی پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے ...

Read More »

پی ٹی آئی میں نظریاتی لوگوں کو سامنے لائیں گے،عائشہ گلالئی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی میں نظریاتی لوگوں کو سامنے لائیں گے،میرے خلاف نیب کو کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں ملے، تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی کا بیانپاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے کہا ہے ...

Read More »

فخر پاکستان

جس طرف دیکھو سائنسی کرشموں کے تحیر خیز نظارے انسان کی آنکھوں کو خیرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ صدیوں کے فاصلے سمٹ کر لمحوں کی دسترس میں آگئے ہیں اوردنیا ایک عالمی گاؤں کا منظر پیش کر رہی ہے۔ ...

Read More »

مسائل میں گھِرا شعبہ طِب

لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے فرمایا کہ پنجاب حکومت صحت کے شعبے میں بہتری لائی ہے۔ زمینی حقائق مگر اِس کی تصدیق نہیں کرتے۔ سوال یہ ہے کہ کیا شعب�ۂصحت میں تبدیلی ڈاکٹرزکے ...

Read More »

آزادی کپ فائنل: پاکستان نے ورلڈالیون کو 34 رنز سے ہرا دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)آزادی کپ کے فائنل میں پاکستان نے ورلڈالیون کو 34 رنز سے ہرا دیا، پاکستان نے مہمان ٹیم کو جیتنے کیلئے 20 اووز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز کا ہدف دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ...

Read More »

ڈیرہ بگٹی:فراری کمانڈر وڈیرہ عبداللہ نے 8 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دئیے

ڈیرہ بگٹی (پاک نیوز)ڈیرہ بگٹی میں معروف فراری کمانڈ) وڈیرہ عبداللہ نوحقانی نے آٹھ ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دئیے ، قومی دھارے میں شامل ہونے والے سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور دیگر جرائم میں ملوث تھے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی ...

Read More »

بھائی پھیرو:واپڈا ،ٹیلی فون اور سوئی گیس کے بل بر وقت نہ ملنے سے صارفین کو ہزاروں روپے جرمانہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)واپڈا ،ٹیلی فون اور سوئی گیس کے بل بر وقت نہ ملنے سے صارفین کو ہزاروں روپے جرمانہ ۔کئی صارفین کے واپڈا اور ٹیلی فون کے کنکشن کٹ گئے۔با اثر افراد کے سفارشی ملازمین گھر بیٹھے تنخوائیں وصول ...

Read More »