شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 21, 2017

بیٹا پیدا نہ ہونے پر سنگدل باپ نے معصوم بیٹی پرکھولتا تیل پھینک دیا

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) سفاک باپ کی جس نے پانچ ماہ کی بچی پرکھولتا ہوا تیل پھینک دیا۔ والدہ کے مطابق حسن بچی پر تشدد کرتا تھا۔ کئی بار یتیم خانے بھیجنے کی بھی کوشش کی۔ پولیس نے فرار ہو جانے والے ...

مزید پڑھیں »

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس پارٹی سے سات رقاصائیں اور بیس شائقین گرفتار کرلیئے۔ گرفتار ہونے والوں میں اسٹیج اداکارہ انعم شہزادی بھی شامل ہیں۔ پولیس نے پچیس گاڑیاں بھی تحویل میں لے ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ سیل) سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر یکم دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر ...

مزید پڑھیں »

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے کہا ہے کہ ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا، اسلام آباد کے شہریوں کو جلد خوشخبری ملے گی۔ سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ:ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی عاشقان رسولﷺ کی جانب سے عید میلادالنبی کے سلسلہ میں ریلیوں کا آغاز

چنیوٹ(بیورو رپورٹ) ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی عاشقان رسولﷺ کی جانب سے عید میلادالنبی کے سلسلہ میں ریلیوں کا آغاز، سرکار کی آمد مرحبا کے نعروں سے فضا جھوم اٹھی، تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کی آمد کے ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ جھمرہ برنالہ روڈ پرتیز رفتار کار بے قابو ہو کر مسافر بس سے جا ٹکرائی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چنیوٹ جھمرہ برنالہ روڈ پرتیز رفتار کار بے قابو ہو کر مسافر بس سے جا ٹکرائی ۔حادثہ میں چار کار سوار شدید زخمی ہو گئے تین کار سوار خوفناک حادثہ کے بعد پھنس گئے جنہیں کئی گھنٹے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا۔شریف شہری اور صحافی بلا خوف و خطر جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں اور پولیس سے تعاون کریں۔ان خیالات کا اظہارتھانہ سٹی میں نئے تعینات ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے جدید طریقوں کی ضرورت

صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان آزاد کشمیر کے برطانیہ مقیم افراد کی ” جموں و کشمیرسیلف ڈیٹر میشن موومنٹ یورپ” کی دعوت پہ ان دنوں برطانیہ کے چھ روزہ سرکاری دورے پہ ہیں۔23نومبر تک جاری اس دورے میں سٹاف ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور بھارت کے خودکش حملے

بانیِ پاکستان نے کشمیر کے محل وقوع اور ہندوستان کی تقسیم کی اسکیم کو سامنے رکھتے ہوئے ،کشمیر کو پاکستان کی شہ رَگ قرار دیا تھا۔اس بیان میں یہ حکمت بھی پوشیدہ تھی کہ پاکستانی قوم اور حکمران کبھی بھی ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چوہدری سے ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بیدار بخت عدالتی عملہ کی حاضری کویقینی بنانے کے لیے بائیو میٹرک حاضری مشین کا افتتاح کر رہے ہیں

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چوہدری سے ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بیدار بخت عدالتی عملہ کی حاضری کویقینی بنانے کے لیے بائیو میٹرک حاضری مشین کا افتتاح کر رہے ہیں جبکہ اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سہول ،سینئر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!