شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 13, 2017

اوکاڑہ : شوہر نے بیوی کو زندہ جلا ڈالا

اوکاڑہ(مانیٹرنگ سیل) اوکاڑہ میں شوہر جلاد بن گیا، دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو جلاکر قتل کر ڈالا، پولیس نے ملزم حنیف کو گرفتار کرلیا۔اوکاڑہ میں شوہر نے سفاکی کی انتہاء کردی، دوسری شادی کی اجازت نہ ...

مزید پڑھیں »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی (مانیٹرنگ سیل) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان، ڈالر کی قدر میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں قیمت 111 روپے تک جا پہنچی۔ ڈالرکی اونچی اڑان تھم نہ سکی، روپے ...

مزید پڑھیں »

نیب ٹیم شریف خاندان کیخلاف مزیدثبوت اکھٹے کرنے کیلئے لندن پہنچ گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے معاملہ پر نیب لاہور کی دو رکنی ٹیم لندن پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کا معاملہ نیب لاہور کی دو رکنی ٹیم لندن پہنچ گئی، ...

مزید پڑھیں »

اینڈیا میں غیرت کے نام پر قتل، چھے افراد کو سزائے موت

تمل ناڈو(مانیٹرنگ سیل) ہندوستانی ریاست تمل ناڈو میں غیرت کے نام پر ایک نوجوان کو قتل کرنے والے چھ افراد کو موت کی سزا سنا دی گئی۔ نوجوان کو ایک اعلیٰ ذات کی لڑکی سے شادی کرنے پر قتل کیا ...

مزید پڑھیں »

سانگھڑ میں کسی کو قانون سے بالا تر نہیں ہونے دیں گے، ایس ایس پی سانگھڑ

سانگھڑ(بیورورپورٹ) سانگھڑ میں کسی کو قانون سے بالا تر نہیں ہونے دیں گے قانون کی پاسداری ہر شہری پر فرض ہے قانون شکنی کرنے والوں کو آہینی ہاتھوں سے نمٹیں گے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے ...

مزید پڑھیں »

داؤد خیل : امیر جے یو آئی یو سی کوٹ چاندنہ محمد شفیع اللہ خان چھدرو خیل کا مختلف علاقہ جات کا طوفانی دورہ

داؤد خیل (نامہ نگار)امیر جے یو آئی یو سی کوٹ چاندنہ محمد شفیع اللہ خان چھدرو خیل نے مختلف علاقہ جات ٹولہ منگلی ، کالو خیل ، نواں شہر ، منشی خانوالہ کا طوفانی دورہ کیا اور کارکنان سے ملاقاتیں ...

مزید پڑھیں »

ضرورت مندوں کی مدد اور معاونت ۔۔۔!

محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔ دوسروں کی مدد کرنے،ان کے ساتھ تعاون کرنے، ان کے لیے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء فراہم کرنے ...

مزید پڑھیں »

اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کاحلیہ مبارک

جب حسن تھاان کاجلوہ نماانوارکاعالم کیاہوگا ہرکوئی فداہے بن دیکھے دیدارکاعالم کیاہوگا ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ترجمہ’’قسم ہے روزِ روشن کی اوررات کی جب وہ سکون کے ساتھ چھاجائے نہ آپ کے رب نے آپ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کوچھوڑااورنہ ...

مزید پڑھیں »

ڈائری اوکاڑہ تحریر : محمد مظہررشید چودھری

ڈائری اوکاڑہ تحریر : محمد مظہررشید چودھری اوکاڑہ گزشتہ روز اوکاڑہ میں تین اہم تقریبات کا انعقاد ہوا پہلی تقریب یوم انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ھوم محکمہ سوشل ویلفیئرکے زیر اہتمام منعقد ہوئی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات کی خبر جھوٹی ہے

لاہور(پاک نیوز) ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کے حوالے سے سوشل میڈیا بالخصوص وٹس ایپ گروپ میں گردش کرنے والی خبر جھوٹی ہے۔ پاک نیوز کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت نہ صرف پہلے سے بہتر ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!