شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 16, 2017

جہانگیرترین نے استعفیٰ دےدیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)جہانگیر خان ترین نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ کہتے ہیں عمران خان سمیت سخت احتساب کا سامنا کیا او دونوں سرخرو ہوئے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نااہل قرار دیے ...

مزید پڑھیں »

سعودی خواتین کو ٹرک اورموٹرسائیکل چلانے کی اجازت

ریاض (مانیٹرنگ سیل) سعودی عرب نے کار کے بعدخواتین کوٹرک اورموٹرسائیکل چلانے کی اجازت دینے کااعلان کردیا جبکہ پٹرولنگ اور چیکنگ کیلئے خواتین اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے خواتین ...

مزید پڑھیں »

فاٹا کو خیبر پختون خوا میں ضم کریں گے: وزیر اعظم

کوہاٹ(مانیٹرنگ سیل) فاٹا کے معاملے پر اجتماعی سوچ کی ضرورت ہے، کچھ لوگ اسے سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرکے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کریں گے۔ ان خیالات ...

مزید پڑھیں »

اےپی ایس کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی : آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ اےپی ایس کےبچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شہید بچوں اور ان کے خاندانوں کی قربانیاں وطن سے محبت کی عکاس ہیں۔ پاک فوج کے تعلقاتِ عامہ آئی ...

مزید پڑھیں »

عدلیہ پر دباؤڈالنے والا یا فیصلوں کی پلاننگ کرنے والاپیدا نہیں ہوا،چیف جسٹس

لاہور (مانیٹرنگ سیل) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آئین اور جمہوریت کے تحفظ کی قسم کھارکھی ہے، دباؤڈالنے والا یا فیصلوں کی پلاننگ کرنے والاپیدا نہیں ہوا،  آپ کے خلاف فیصلہ آجائے تو عدلیہ کوگالیاں ...

مزید پڑھیں »

سانگھڑ: پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد فاروق بلوچ دس دن گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکے

سانگھڑ(بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد فاروق بلوچ دس دن گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکے۔ تفصیل کے مطابق دس روز قبل پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد فاروق بلو چ سانگھڑ سے نوابشاہ گم ہوگے تھے ...

مزید پڑھیں »

گناہ چھپانے کیلیے نامعلوم عورت نوزائیدہ بچہ ویران کھیتوں میں پھینک کر فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) گناہ چھپانے کیلیے نامعلوم عورت نوزائیدہ بچہ ویران کھیتوں میں پھینک کر فرار۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی ۔نواحی گاؤں بلوکی میں رات کے اندھیرے میں ایک نامعلوم عورت اپنا گناہ چھپانے کیلیے اپنا نوزائیدہ بچہ بوری ...

مزید پڑھیں »

عمران ناٹ آوٹ: جہانگیر آوٹ :حد یبیہ کیس خارج: سپریم کورٹ فیصلہ

جدید دنیا کی حکومتوں کے آئینی دور میں پارلیمنٹ مقننہ یعنی قانون بنانا، حکومت ملکی معاملات چلانا،عدلیہ پارلیمنٹ کے فیصلوں کی جاچ پڑتال ، حکومت کے عوام کے خلاف ناجائز احکام روکنا اور عوام کو انصاف مہیا کرنا اور صحافت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!