شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 6, 2018

نوازشریف اپنی چوری کا جواب دینے کے بجائے اداروں پرتنقید کر رہے ہیں: عمران خان

چکوال(مانیٹرنگ سیل) عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو 300 ارب روپے کی چوری میں پکڑا گیا، مگر وہ جواب دینے کے بجائے ہر جگہ کہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے چکوال میں‌ ...

مزید پڑھیں »

ریاض: شاہی فرمان کے خلاف مظاہرہ، 11 شہزادے گرفتار، جیل منتقل

ریاض (مانیٹرنگ سیل) سعودیہ عرب میں مزید 11 شہزادوں کو حراست میں لے کر ہائی سیکیورٹی زون منتقل کردیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف سعودیہ عرب کی نیوز ویب سائٹ ’سبق‘ نے کیا، نیوز ویب سائٹ کے مطابق گرفتار کیے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کےخلاف پہلا ون ڈے61 رنزسےجیت لیا

ویلنگٹن (مانیٹرنگ سیل) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 61 رنزسے شکست دے کر سیریر0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

حق بات کہنے سے ڈرتا نہیں پارٹی میں بھی حق کی بات کی اور نواز شریف کے ساتھ بھی : چوہدری نثار

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن نے کہا ہے کہ حق بات کہنے سے ڈرتا نہیں پارٹی میں بھی حق کی بات کی اور نواز شریف کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

گوگیرہ: قائد اعظم ٹرافی فٹ بال ٹورنامنٹ کو بہادرنگر فٹ بال کلب نے جیت لیا

گوگیرہ(مرزا محمد انعام بیگ سے )قائد اعظم ٹرافی فٹ بال ٹورنامنٹ کو بہادرنگر فٹ بال کلب نے جیت لیا،یہ ٹورنامنٹ گورنمنٹ ہائی سکول صدر گوگیرہ میں منعقد ہوا جس میں ضلع اوکاڑہ کی 16ٹیموں نے حصہ لیا،یہ ٹورنامنٹ 14دن تک ...

مزید پڑھیں »

مصطفی آباد/للیانی:چیئرمین پریس کلب ڈاکٹر اصغر علی شہزاد کی والدہ انتقال کرگئی

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)چیئرمین پریس کلب ڈاکٹر اصغر علی شہزاد کی والدہ انتقال کر گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق چیئرمین پریس کلب مصطفی آباد /للیانی(رجسٹرڈ) و صدر نیشنل میڈیا ...

مزید پڑھیں »

پتوکی میگہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق

پتوکی (نامہ نگار) پتوکی میگہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ہنجرائے کلاں کا رہائشی عارف کا بیٹا عاطف اپنی موٹر سائیکل پر پتوکی سے براستہ میگہ روڈ گاؤں جارہا ...

مزید پڑھیں »

حکومتی دعوے ٹھس پتوکی میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ عروج پر

پتوکی (نامہ نگار)حکومتی دعوے ٹھس پتوکی میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ عروج پر۔پتوکی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12گھنٹے سے تجاوز کر گیا جب کہ سوئی گیس خواب بن گئی۔اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عروج پر کاروباری حلقے ...

مزید پڑھیں »

داؤدخیل : ایگری ٹیک فرٹیلائزر فیکٹری داؤدخیل کی چار ماہ سے گیس کی بندش کے خلاف کئی روز سے احتجاجی دھرنا جاری

داؤدخیل (نامہ نگار )ایگری ٹیک فرٹیلائزر فیکٹری داؤدخیل کی چار ماہ سے گیس کی بندش کے خلاف کئی روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے اس دھرنے کو تقریبا بیس دن ہو چکے ہیں اس دھرنے میں مزدوروں کے علاوہ مقامی ...

مزید پڑھیں »

کشمیری رپورٹ

جموں و کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس نے بھارتی جیلوں میں کشمیری قیدیوں پر بہیمانہ تشدد اور غیر انسانی سلوک کی ابتر صورتحال پر ایک مفصل رپورٹ جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کے36ویں اجلاس میں اقوام متحدہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!