شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 7, 2018

امیر کبیراورضمیر

پاکستان میں قائداعظم ؒ کی وفات کے بعد مختلف وزیراعظم اورمغل اعظم اقتدارمیں آتے جاتے رہے، کچھ دواورکچھ تین بارآئے اس دوران انتہائی شان و”شوکت ”سے امریکہ کے ایک” عزیز”بھی آئے اوربہت کچھ سمیٹ کر واپس چلے گئے لیکن ہمارے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:حکومت علاقائی صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پرخصوصی اقدامات کرے،حاجی رمضان

بھائی پھیرو(نامہ نگار)حکومت علاقائی صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر خصوصی اقدامات کرے اورعلاقائی صحافیوں کو نظرانداز کرنے کی روش ترک کرے۔ان خیالات کا اظہار ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے چیرمین حاجی محمد رمضان نے ...

مزید پڑھیں »

جمعہ سے ملک بھرمیں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

اسلام آباد(بیوروچیف) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ جمعہ سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ جمعہ سے ملک بھر میں موسم میں تبدیلی ...

مزید پڑھیں »

۔، ۔ جمہوری جدو جہد پر داغ ۔،۔

پاکستانی سیاست نے ۲۰۱۳ ؁ کے انتخابات کے بعد تشکیک ،الزامات اور افواہوں کے کئی دریا عبور کئے۔کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب شکوک و شبہات کے بادل عوامی اذہان کو پرا گندہ نہیں کرتے ۔طوطا فال کے ماہر ہر ...

مزید پڑھیں »

چین کا میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

چین (نیوزڈیسک) چین نے زمینی میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ چینی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے درمیانے فاصلے تک بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

مصطفی آباد:قبرستانوں میں آوارہ کتوں کی بھر مار، صفائی کے ناقص انتظامات

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)مصطفی آباد کے قبرستانوں میں آوارہ کتوں کی بھر مار، صفائی کے ناقص انتظامات، چار دیواری نہ ہونے کے برابر، ایم پی اے وچیئرمین میونسپل کمیٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے ...

مزید پڑھیں »

اداکارغیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور (نمائندہ شوبز) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار غیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی۔ غیور اختر نے کیریئر کا آغاز تھیٹرسے کیا بعدازاں ریڈیو میں ڈرامے کرنے کے بعد ٹی وی ڈراموں میں ثانوی کردار ادا کئے۔غیور اختر کو ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے الیکٹرانک میڈیا پرویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پابندی عائد کردی

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے الیکٹرانک میڈیا کو ویلنٹائن ڈے کو اجاگر نہ کرنے کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پیمرا کے جاری نوٹیفکیشن میں الیکٹرانک میڈیا کو یاد دہانی کرائی گئی کہ ویلنٹائن ڈے کو ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:پرائمری سکول کی ناقص عمارت اوراساتزہ کی غیر حاضری پر گاؤں کے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پرائمری سکول کی ناقص عمارت اوراساتزہ کی غیر حاضری پر گاؤں کے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ۔نواحی گاؤں جھگیاں دھنا سنگھ کے پرائمری سکول کی ناقص عمارت میں پڑھنے والے طلبا کی جانوں کو خطرہ۔کھندڑات نما عمارت میں سینکڑوں ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ:ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع اوکاڑہ کے انتخابات 2018،رائے امداد علی تبسم کھرل صدر،عمران زاہد کھوکھر جنرل سیکرٹری

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع اوکاڑہ کے انتخابات 2018،رائے امداد علی تبسم کھرل صدر،عمران زاہد کھوکھر جنرل سیکرٹری ، میاں خادم حسین کمیانہ چیئرمین اور ملک نیاز احمد جھکڑ سرپرست اعلیٰ منتخب تفصیلات کے مطابق پاکستان بھرکے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!