شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 13, 2018

وادی نیلم میں پل گرگیا، 5 سیاح جاں بحق، 14 کو بچالیا گیا

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) مظفر آباد کے علاقے نالہ جاگراں پر بنا رابطہ پل ٹوٹنے سے 40 سیاح پانی میں ڈوب گئے، 5 افراد کی لاشیں اور 14 افراد کو بچا لیا گیا، جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ نالہ جاگراں ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئن منصور احمد سپرد خاک

سابق اولمپئن اور پاکستان کو ورلڈکپ فاتح بنانے والے عظیم سابق گول کیپر منصور احمد کو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرجانے والے منصور احمد کا نماز جنازہ ڈیفنس ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خود کش حملہ: 6افراد جاں بحق متعدد زخمی

کابل(مانیٹرنگ سیل) افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑالیا، دیگر مسلح حملہ آوروں کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی ہے، چھ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کا متنازعہ بیان!!!۔۔۔ نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے ریاست مخالف بیان پر کل نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  آئی ایس پی آر نے بھی تصدیق کردی ...

مزید پڑھیں »

فیض احمد فیض کی صاحبزادی کو انڈیا سے واپس بھیج دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ سیل) اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو دہلی میں کانفرنس میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا لیکن عین وقت پر انہیں اس میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی الیکشن میں ہار گئی تو بلاول بھٹو زرداری الطاف حسین کی طرح پاکستان واپس نہیں آئے گا، پیر سیدعلی گوہر شاہ راشدی

سانگھڑ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی الیکشن میں ہار گئی تو بلاول بھٹو زرداری الطاف حسین کی طرح پاکستان واپس نہیں آئے گا۔ میں نہیں سمجھتا کہ الیکشن وقت پر ہوں گے ۔سابقہ وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ فنکشنل پیر سیدعلی ...

مزید پڑھیں »

احتساب یا انتقام۔۔۔۔؟

نَیب کی جانب سے میاں نوازشریف کے خلاف ساڑھے پانچ سو ارب روپے مَنی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت بھجوائے جانے کے الزام کا سُن کر ’’موگیمبوخوش ہوا‘‘۔ مَنی لانڈرنگ کے اِس الزام کی بازگشت تو گزشتہ تین سالوں سے سنائی ...

مزید پڑھیں »

’’پاکستان کا امریکہ کو کرارا جواب ‘‘

امریکہ میں موجود پاکستانی سفارتی اہلکاروں پر بلاجواز امریکی پابندیوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان نے بھی اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے سمیت ملک بھر میں موجود امریکی قونصل خانوں کے عملے کے لئے پیشگی سفری اجازت ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کی لائنیں لگ گئیں

اسلام آباد(بیوروچیف) عام انتخابات کے لئے پی ٹی آئی ٹکٹ کے خواہشمند افراد نے 20 کروڑ روپے پارٹی فنڈز میں جمع کروا دیئے ۔ درخواستیں جمع کرانے کا کل آخری دن ہے ۔ معلومات کے مطابق ملک بھر میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:دو گروپوں میں شدید فائرنگ سے علاقہ میدان جنگ

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔دو گروپوں میں شدید فائرنگ سے علاقہ میدان جنگ۔کئی افراد زخمی۔ایک شدید ذخمی کو لاہورہسپتال ریفر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو ارائیں سروس سٹیشن کے قریب آ صف گروپ اور زبیر گروپ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!