شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 22, 2018

عام انتخابات کی آمد آمد

وطن عزیز میں آج کل عام انتخابات کے موسم کی آمد آمدہے ،ہمیشہ کی طرح اس باربھی الیکشن سے قبل سیاسی جوڑ توڑ عروج پر ہیں۔روزانہ کی بنیاد پر لوگ ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔سیاسی ...

مزید پڑھیں »

امریکی وزیرخارجہ!آپ کون ہیں فیصلہ کرنے والے ؟ایرانی صدرکا امریکہ کوجواب

تہران (بیوروچیف)ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپے کی جانب سے ایران کے خلاف تاریخی کڑی پابندیاں عائد کیے جانے کے بیان کے ردِ عمل میں امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق حسن ...

مزید پڑھیں »

’’ غدار،مکار،عیاربڑے فنکار ہیں جناب‘‘

نبی کریم رحمت کائنات شہنشاہ امن جناب محمدؐکا فرمان مقدس ہے ۔’’تین افراد کی نمازاسوقت تک قبول نہیں ہوتی کہ جب تک1۔نشہ کرنے والا نشہ کی حالت سے باہر نہیں آجاتا۔2۔بھگوڑا غلام جب تک اپنے مالک کے پاس نہیں آجاتا ...

مزید پڑھیں »

پریس کلب بھائی پھیرو کا تعزیتی اجلاس.صحافی میاں عامر کےسسر اورطارق بندیشہ کی والدہ کی وفات پراظہار افسوس

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کلب بھائی پھیرو کا تعزیتی اجلاس.سینئیر صحافی میاں عامر کے سسر اور طارق بندیشہ کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس. اور دعائے مغفرت ۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب بھائی پھیرو کا ایک تعزیتی اجلاس صدر پریس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی ٹیم دباؤ کا شکار ہوگی ٗسرفراز احمد

لندن (نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم فیورٹ کی حیثیت سے پاکستان کے خلاف سیریز شروع کرے گی جس کے باعث میزبان ٹیم پر دباؤ زیادہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں سرفراز احمد نے ...

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے آج بھی نہ ہو سکا۔

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے نہ ہو سکا۔وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی، جس کے دوران نگراں وزیراعظم کے ناموں پر ...

مزید پڑھیں »

عالمی رپورٹ یا پاکستانی قوم کے ساتھ بھونڈا مذاق

گھر بیٹھا ایک معروف نجی نیوز چینل پر اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی طرف سے پاکستان ہیومن ڈویلپمنٹ 2017 کی جاری کردہ رپورٹ پر ایک جاننے والے ممتاز صحافی کو دیکھا جو پاکستان میں دودھ کی نہریں بہنانے والی ...

مزید پڑھیں »

مکہ مکرمہ:تمام ہوٹل رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لیے ابھی سے بْک

مکہ مکرمہ (ڈیسک نیوز)مکہ مکرمہ میں واقع تمام ہوٹل رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لیے ابھی سے بْک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  اس علاقے میں واقع ہوٹلوں کے 162000 سے زیادہ کمرے ہیں، ان میں سے 155000 ...

مزید پڑھیں »

لاہور:تباہ حال سیوریج سسٹم،الغنی سٹریٹ کوگندے پانی کی نہربنے دس سال گزرگئے

لاہور( امتیاز شاکر )کاہنہ،تباہ حال سیوریج سسٹم،الغنی سٹریٹ کوگندے پانی کی نہربنے دس سال گزرگئے۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے انتخابی حلقے کے اہم ترین علاقہ الغنی سٹریٹ کچاشہزادہ روڑکاہنہ نوکے مکین چیئرمین یوسی 248ملک جاویداقبال،ن لیگی رہنمارانامبشراقبال اورمتعلقہ کونسلرشفیق مغل ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات 2018 پر20 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ الیکشن کمیشن

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 پر اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگالیا، 20 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں 20 ارب روپے سے زائد لاگت آنے کا امکان ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!