شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 14, 2018

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (پاک نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ریٹرننگ افسر نے گذشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے۔درخواست گزار نے مریم ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل پرائزکیلئے نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کے سب سے بڑے اعزاز ’’امن کے نوبل پرائز‘‘کیلئے نامزد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کے سب سے بڑے اعزاز امن کے نوبل پرائز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ

اسلام آباد (بیوروچیف)نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ، ایک ہفتے بعد واپسی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سعد رفیق کا انتخا بی حلف نامے میں 2 بیویوں کا اعتراف

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے حلف نامے میں 2 بیویوں کا اعتراف کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی وکٹ گرگئی،این اے140سے سردار طالب نکئی نااہل قرار

پتوکی(پاک نیوز) سردار طالب حسن نکئی صاحب کو نااہل کر دیا گیا. ریٹرننگ افسر نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا. ہو سکتا ہے اب اس حلقے NA 140 سے بھی ان کے کورنگ امیدوار سردار آصف نکئی صاحب الیکشن لڑیں. ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے خفیہ سروے کی رپورٹ کے برعکس ٹکٹیں دیں

اسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف میں الیکشن 2018ء کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے اور امیدواروں کی شہرت جانچنے کے لئے خفیہ سروے بھی بعض شہروں میں بے کار رہا، پی ٹی آئی کی جانب سے خفیہ سروے کی رپورٹ ...

مزید پڑھیں »

الوداع (ن) لیگ،چوہدری نثار کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے ٹکٹ نہ ملنے پر آئندہ چند روز میں پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔پارٹی میں شمولیت سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی جانب سے جہانگیر جدون نے اپنا وکالت نامہ داخل کرادیا۔

اسلام آباد(پاک نیوز)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے  نیب ریفرنسز میں پیروی کے لیے نئے وکیل مقرر کرلیا۔ ۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آج ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی تو اس موقع ...

مزید پڑھیں »

جمعتہ الوداع کوخطیب اتحاد امت اور نظام مصطفے کے نفاز کیلیے ایم ایم اے کا ساتھ دینے کی اپیل کریں گے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) متحدہ مجلس عمل کی کال پر جمعتہ الوداع کوخطیب اتحاد امت اور نظام مصطفے کے نفاز کیلیے ایم ایم اے کا ساتھ دینے کی اپیل کریں گے۔ سینکڑوں علمائے اکرام نے ایم ایم اے کا ساتھ دینے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!