شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 8, 2018

عبدالستارایدھی کودنیا سے رخصت ہوئے2برس بیت گئے

کراچی (نمائندہ خصوصی)دکھی انسانیت کی خدمت کےجذبےسےسرشار عبدالستار ایدھی کودنیاسےرخصت ہوئے دو برس بیت گئے۔چھ دھائیوں تک انسانیت کی خدمت کرنیوالے ایدھی بیس ہزار بچوں کے سرپرست کے طور پر رجسٹرڈ تھے۔نصف صدی تک اپنی ہمسفر اہلیہ بلقیس کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلہ کو کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا

اسلام آباد(بیوروچیف) شریف خاندان کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کو بروز کل پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے ...

مزید پڑھیں »

برہان وانی کی دوسری برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن، حریت قیادت نظر بند

سری نگر (ڈیسک نیوز) آزادی کی تحریک میں نئی روح پھونکنے والے شہید حریت پسند برہان وانی کی دوسری برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔قابض فوج کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ...

مزید پڑھیں »

وطن عزیزکے’’غریب پرور نمائندگان‘‘ کی 5سالہ کارکردگی

کشور حسین ، پاک سر زمین ،مرکزِ یقین اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیاسی اُتار چڑھاؤ کے ساتھ ساتھ ’’راہنما یانِ قوم ‘‘ اور ’’غریب پرور ‘‘ نمائندگان کی قلا با زیاں تو ہر دور میں رہی ہیں اُکھاڑ پچھاڑ بھی ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (بیوروچیف)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، نگران وفاقی وزیر توانائی علی ظفر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف اورمریم نواز کا 13 جولائی کولاہور آنے کا فیصلہ،ٹکٹ ہولڈر استقبال کریںگے

لاہور (نمائندہ پاک نیوز ) نوازشریف اور مریم نواز کا 13 جولائی کو اسلام آباد کی بجائے لاہور آنے کا فیصلہ، ن لیگ کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو 13 جولائی کو نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہور ائیرپورٹ پہنچنے کا ...

مزید پڑھیں »

مصطفی آباد:بدنام زمانہ جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،16قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سی آئی اے قصور پولیس کا مصطفی آباد کے علاقہ میں بدنام زمانہ جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،16قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤ پرلگی ہزاروں روپے کی رقم برآمد،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصورمنتظر مہدی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!