شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 20, 2018

’’ماسی شیداں دیاں الیکشن مخبریاں‘‘

ماسی شیداں معاشرے کا وہ حقیقی کردار ہے جس سے کسی صورت بھی انکار ممکن نہیں ،اس کی عمر تخلیق کائنات جتنی ہے اپنے رہن سہن اور لباس سے جتنی سادہ ہے حقیقت میں بالکل اس کے برعکس ہے معاملہ ...

مزید پڑھیں »

نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی

نئی دہلی(ڈیسک نیوز) بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔بھارتی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے والی سیاسی جماعتوں میں کانگریس،نیشنلسٹ انگریس پارٹی، سماج وادی ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں کارکنان کا لہو گرمائیں گی

فیصل آباد(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خطاب کرینگے۔تفصیلات کے مطابق جلسہ الفتح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا، جلسے کے لئے تمام تیاریوں کو ...

مزید پڑھیں »

عمران خان جنوبی پنجاب ،بلاول کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرینگے

لاہور(پاک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج ملتان اور بہاولپور میں کھلاڑیوں کالہوگرمائیں گے، بلاول بھٹو کراچی جبکہ مسلم لیگ (ق) آج گجرات میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا

بلاوایو(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔زمبابوے کے شہر بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن سوا ...

مزید پڑھیں »

پاک انگلینڈ سیریز کا شیڈول جاری

لندن(نمائندہ سپورٹس)انگلینڈکرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹوینٹی اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے گا۔پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے شیڈول کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

انتخابات میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے معاونت کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے عام انتخابات میں معاونت کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »

سعید آسی کی کتاب’’تیری بُکل دے وچ چور‘‘کی تقریب رونمائی

تلاطم ہائے بحر زندگی سے خوف کیا معنی جو دیوانے ہیں وہ موجوں کو بھی ساحل سمجھتے ہیں کئی ممالک میں حکومتوں کے تختے اُلٹنے،معاشرے کی تشکیل، رویوں میں تبدیلی اور نئے انقلاب پیدا کرنے کے پس پردہ صحافت کا ...

مزید پڑھیں »

سدھن ایجوکیشنل کانفرنس برطانیہ کی تنظیم نو کا اعلان

برمنگھم ( پ ر ) سدھن ایجوکیشنل کانفرنس برطانیہ کی تنظیم نو کا اعلان ۔ تفصیلا ت کے مطابق معروف سماجی و فلاحی تنظیم اور سدھن قبیلے کی نما ئندہ جماعت سدھن ایجوکیشنل کانفرنس برطانیہ کی تنظیم نو کا اعلان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!