شہ سرخیاں
Home / علاقائی / صوبائی سطح پرتیسری پوزیشن میرے لئے اعزازہے،طالب علم محمدعمران

صوبائی سطح پرتیسری پوزیشن میرے لئے اعزازہے،طالب علم محمدعمران

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ و ز یر اعلیِ پنجاب تقر یری مقا بلے میں صو با ئی سطح پر تیسری پو ز یشن میرے لئے اعزاز ہے ان خیا لات کا اظہار یہاں پیر کو گور نمنٹ مسلم لیگ ہا ئی سکو ل ایمپرس روڑ لا ہور میں صو با ئی سطح کے مقا بلے میں شر کت کے بعد القادر پبلک ہا ئی سکول خان پور کے طا لب علم محمد عمرا ن نے وہاڑی پہنچنے پر صحا فیوں سے کیا محمد عمرا ن نے بتا یا کہ وہ کھیت مزدور کا بیٹا ہے اور اسے اس بات پر فخر ہے ۔ محمد عمران نے بتا یا کہ پرا ئمری سطح پر مقا بلے کا اعلیٰ تر ین لیول پہ پہنچنا و ز یر اعلیٰ پنجا ب میاں شہباز شر یف کے منصفا نہ اور لا ئق تحسین پرو گرام کی و جہ سے ہے میر ٹ کا اطلاق ہواہے تو گا ئوں سے پا کستا ن کے دل کی د ھٹ کن تک ابتدا ئی عمر میں پہنچا ہوں انہوں نے کہا کہ اس بار و قت بہت کم ملا اسلئے پرا ئمری لیول کے تقر یعی مقا بلوں میں شر کت کیلئے لو ڈ شیڈ نگ کے دورا ن تیاری سخت مر حلہ تھا مر کز ۔ تحصیل ۔ ضلع اور ڈ و یژ ن کے علاوہ صو بہ لیول پر ﴿سر﴾ ﴿SIR﴾مر ید عباس خاور نے مواد لکھنے میں میری بھر پور مدد کی اس مو قع پر پر نسپل اختر عباس زا ہد بھی طا لبِ علم کے ہمراہ تھے انہوں نے کہا کہ وہاڑی کے لئے پہلا اعزاز لے کر آ ئے ہیں یہ مقا بلے 5جنوری تک د یگر لیول پر بھی جاری ہیں ۔

x

Check Also

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں ...

Connect!