شہ سرخیاں
Home / پاکستان / عمران خان اور جہانگیر ترین ٹیکس چور ہیں : عابد شیر علی

عمران خان اور جہانگیر ترین ٹیکس چور ہیں : عابد شیر علی

فیصل آباد(بیورو رپورٹ)وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں نے ہر معاملے میں سازش کی لیکن فورسز کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنیں،عمران خان اور جہانگیر ترین ٹیکس چورہیں۔ تفصیلات کےمطابق آٹو شو کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین ٹیکس چور ہیں، ان ٹیکس چوروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے بلکہ ٹیکس چوروں پر تو پابندی لگنی چاہئے ۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ انہیں بلاول بھٹو پر ہنسی آتی ہے وہ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی پھپھو، انکل شرجیل اور آنٹی ایان علی سے پوچھیں کہ ان کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی ایک ماڈل کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی تھی  انہیں اپنی پارٹی میں بھی احتساب کرنا ہوگا۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...