شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ہمارے بارے میں۔۔۔

ہمارے بارے میں۔۔۔

السلام وعلیکم:۔
معززقارئین :۔
موجودہ دور میں جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اطلاعات کی فراہمی میں اہم کرداراداکررہے ہیں وہاں سائبرالیکٹرانک میڈیا کی اہمیت سے انکارممکن نہیں۔حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے 61فیصد لوگ مطلوبہ خبروں تک رسائی کیلئے آن لائن اخبارات اور نیوز ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہیں۔اوورسیزپاکستانیوں کیلئے نیوز ویب سائٹس کسی نعمت سے کم نہیں کیونکہ بیرون ملک میں انکی رسائی ملکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا تک نہیں ہوسکتی۔وہ اپنے علاقہ اور ملک کی صورتحال سے باخبررہنے کیلئے نیوزویب سائٹس کو اطلاعات کی فراہمی کاموثر ذریعہ سمجھتے ہیں۔
پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
اردو نیوزویب سائٹ کا مقصد پاکستان کی تاریخ ، مفید معلومات ، خبریں ، تبصرے ، کالم اور مختلف قسم کی سرگرمیوں کی تازہ بہ تازہ رپورٹس آپ تک پہنچانا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف حل طلب مسائل کو حکام بالا کے سامنے رکھنا اور ان کے حل کی کوشش کرنا بھی ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اس سلسلہ میں ہمیں ہر قدم پرآپ کا مخلصانہ تعاون درکار ہے۔
ہم آپ کے بہت مشکور ہیں کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ہماری رہنمائی کے لئے ادا کر رہے ہوں گے۔
کسی چیز میں خصوصیات کو بہترین کرنے کیلئے ناظر کا نقطہ نگاہ اور نکتہ نظر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
رابطے کے لئے یہ مت سوچئے کیا الفاظ ہوں۔ نیت اہم ہوتی ہے لفظ سمجھ آ جاتے ہیں ماں بچہ کی اَو اَو سن کر اس کی طلب سمجھ لیتی ہے کیونکہ دونوں کے رشتہ میں خلوص ہے۔ خلوص نیک نیت ہے۔ لہذا آپ ہر گز نہ جھجھکیں۔ آپ اپنی رائے کہہ ڈالیں۔ ہم آپ سے رابطے میں رہ کر بات کو ٹھیک طرح سے عمل میں لائیں گے۔
پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام کے صفحات آپ کی تحریروں اور مفید مشوروں کے لئے حاضر ہیں ، ہمیں آپ کی تحریروں اور رائے کا ہمیشہ انتظار رہے گا۔
آپ اپنے علاقے کی خبریں ،مختلف ایونٹس کی تصاویر،رپورٹس ،علاقائی سیاسی تبصرے،تجزیئے درج ذیل ای میل ایڈریسز پربھیجئے،ہم انہیں شکریہ کیساتھ اپنی ویب سائٹ پر جگہ دیں گے
نوٹ : اپنے اشتہارات کی بکنگ اور پراڈکٹس کی تشہیر کے لئے بھی رابطہ فرمائیں۔
اپنے علاقے کی خبریں اور خصوصی رپورٹس بمعہ تصاویر بھیجنے کیلئےpaknewslive@gmail.com پر میل کریں
شکریہ

Waseem Nazar
Founder / Chief Editor / Chief Programmer
waseemnazar@hotmail.com, waseemnazar1@gmail.com
  • +92 300 4138965
  • +92 344 4138965
  • +92 312 4138965
Khalil Ahmad Khan Aqeel
Editor
paknewslive@gmail.com+92 301 4251658
[contact-form-7 id=”272″ title=”Contact form 1″]
error: Content is Protected!!