شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی :ڈی ایس پی پتو کی کے دفتر سے با ہر آنے والی خا تون کے اغواء کی کو شش ناکام

پتوکی :ڈی ایس پی پتو کی کے دفتر سے با ہر آنے والی خا تون کے اغواء کی کو شش ناکام

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ڈی ایس پی پتو کی کے دفتر سے با ہر آنے والی خا تون کے اغواء کی کو شش ناکام پانچ افرا د کے خلاف مقدمہ درج تفصیلا ت کے مطابق الحمد ٹاؤ ن پتو کی کی رہا ئشی فضیلت بی بی اپنے بھا ئی کے ہمراہ ڈی ایس پی پتو کی کے دفتر ایک مقدمہ کی تفشیش کے سلسلہ میں آئی جب وہ ڈی ایس پی کے دفتر سے باہر نکلی تو ملزم بلاول جا وید اور اس کے سا تھیوں نے رو ک لیا اور زبر دستی اغواء کر نے کی کو شش کی تاہم خاتون کے شو ر مچا نے پر لو گ اکٹھے ہو گئے اور ملزم قتل اور سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دیتے ہو ئے فرار ہو گئے سٹی پولیس پتو کی نے فضلیت بی بی کی درخواست پر پانچ افرا دکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

x

Check Also

نوازشریف کوگرفتارکیاجائے: طاہر القادری کا مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مطالبہ کیا ہے ...