شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر کے خالو انتقال کر گئے

پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر کے خالو انتقال کر گئے

پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر عقیل خان کے خالو انتقال کر گئے۔ پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام ویب ٹیم کی جانب سے اظہار افسوس۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور ان کی فیملی کو  حوصلہ دے۔ ان کی نماز جنازہ کل 11 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!