شہ سرخیاں
Home / پاکستان / آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ٹین کور راولپنڈی کا دورہ، ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
loading...
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ٹین کور راولپنڈی کا دورہ، ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ٹین کور راولپنڈی کا دورہ، ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی(مانیٹرنگ سیل)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹین کور راولپنڈی کادورہ کیا ہے ۔ آئی آیس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی  اور اس اہم موقع پر آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا کہنا ہے کہ ایل او سی  پر بھارتی خلاف ورزیاں عالمی توجہ ہٹانے کیلئے ہیں  دونوں ممالک کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top