شہ سرخیاں
Home / کھیل / محمد آصف نے کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی

محمد آصف نے کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور لندن کی عدالت سے سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بالر محمد آصف نے بین الاقوامی کھیلوں کی ثالثی عدالت میں آئی سی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔۔

محمد آصف کے وکلا کے مطابق کیس میں تین وکیل فاسٹ بالر کی جانب سے پیش ہونگے۔۔محمد آصف کی قانونی معاونت کرنے والی

SJS Solicitors

کے ترجمان کے مطابق محمد آصف کی اپیل کی کاپی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی روانہ کردی گئی ہے

x

Check Also

وقار یونس آج اپنی46 ویں سالگرہ منارہے ہیں

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ماضی کے عظیم فاسٹ بالر اور بورے والا ایکسپریس کہلانے ...

Connect!