شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : khan

مصنف کی تحاریر : khan

پاکستان کی آزادی ہمارے بڑوں کی قربانی کا ثمر ہے،شکیل خان ای او قصور

جمبر(نامہ نگار) جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریب پیف پارٹنر رفیق ماڈل گرلز ایلیمنٹری سکول جمبر میں ہوئی۔ جس کے مہمانان خصوصی ایجوکیشن آفیسر ضلع قصور شکیل احمد خان اور کالم نگار عقیل خان تھے ۔ تقریب کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

ہماری” موج” ہماری” فوج” سے ہے

مادروطن اورہم وطنوں کی حفاظت کرتے ہوئے دشمن کومارنایا اس کے ہاتھوں مرنا ”ملازمت” نہیں ہوسکتی،بلاشبہ یہ ایک” مقدس مشن” ہے۔ایک طرف پاکستان اورپاکستانیوں کے وردی پوش محافظ اوردوسری طرف اپنی شناخت ظاہرکئے بغیر ہرشرکامقابلہ کرنیوالے آئی ایس آئی کے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کوسرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل

اسلام آبا (paknews) نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں  سماعت کے لئے منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف اور دیگر کی سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ جسٹس اطہر من اللہ ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (pak news)ملک کی پندرہویں قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جن سے اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے حلف لیا۔ پیر کو پاکستان میں مسلسل تیسری پارلیمنٹ کے تاریخ ساز دن پر قومی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان 18 اگست کو وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 18 اگست کو وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کیا ہے۔اجلاس میں نو منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہو گی جس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ کیا ...

مزید پڑھیں »

جمبر:فٹبال کے نامورکھلاڑی محمدآصف انتقال کرگئے

جمبر(نامہ نگار) جمبر فٹ بال ٹیم کے نامور کھلاڑی محمد آصف ڈوگر آج ہارٹ اٹیک ہونے کے وجہ سے انتقال کرگئے۔ آصف ڈوگر ایک بہت ملنسار اور مخلص انسان تھے انہوں نے ہمیشہ محبت اور بھائی چارے کی بات کی۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے عمران خان سے خصوصی ملاقات میں انھیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور اپنی قیادت کا تہنیتی پیغام پہنچایا ہے۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ عمران خان سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے غیور عوام کو آزادی مبارک ہو!

پوری قوم ’’ اسلامی جموریہ پاکستان ‘‘ کی 71 ویں یوم آزادی جوش و جزبہ ، اور عقیدت و احترام سے منانے کی بھر پور تیاری کر رہی ہے۔ 14 اگست 1947 ؁ء کو ’’ ہندوستان ‘‘ کے دوٹکرے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کوٹرادھاکشن :اسسٹنٹ کمشنر نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

کوٹرادھاکشن(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر کوٹرادھاکشن نے اپنے دفتر کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹرادھاکشن جناب سیف اللہ ساجد کی طرف سے تحصیل کوٹرادھاکشن میں شجرکاری مہم کاباقاعدہ افتتاح کیا گیا اس دفع ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!