شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ضلع بدین میں تیز رفتار ٹالر نے 2 موٹرسائیکل کچل دئیں 2 افراد موقع پر ہلاک 3 شدید زخمی
loading...
ضلع بدین میں تیز رفتار ٹالر نے 2 موٹرسائیکل کچل دئیں 2 افراد موقع پر ہلاک 3 شدید زخمی

ضلع بدین میں تیز رفتار ٹالر نے 2 موٹرسائیکل کچل دئیں 2 افراد موقع پر ہلاک 3 شدید زخمی

بدین(نامہ نگار)ضلع بدین میں تیز رفتار ٹالر نے 2 موٹرسائیکل کچل دئیں 2 افراد موقع پر ہلاک 3 شدید زخمی تفصیلات کے مطابق بدین کے کھوسکی روڈ پر شاہین رائیس مل کے بلکل سامنے تیز رفتار 22 ویلر ٹرالر نے تیز رفتاری کے سبب 2 موٹرسائیکل کچل دئیں جسکے نتیجے میں عبدلکریم بھڑگڑی اور عبدلستار وھندانی  کچلے جانے کے سبب موقع پر ہلاک ہو گئےجبکہ دیگر تین سوار محمد خادم بھڑگڑی سمیت شدید زخمی ہیں جنہیں سول اسپتال بدین میں طبی امداد دی جا رہی ہیں ۔ واضح رہے کہ 36 گھنٹے کے دوران بدین کے ہائیویز پر یہ دوسرا خوفناک حادثہ ہے اس سے پہلے بروز اتوار رات بدین کراچی روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے2 چچازاد بھائیوں ایاز ملاح او ر حاجی ملاح  کو کچل کر ہلاک کر دیا تھا ۔ تھر کول پراجیکٹ کے باعث کراچی سے ہیوی مشینری انہی ہائیویز سے ہوتی ہوئ تھر جاتی ہے اور ہائیوے پولیس کے نہ ہونے کی وجہ سے حادثات میں بے پناہ اضافا ہوچکا ہے ۔ جسکی وجہ سے شہری تیزی سے 

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top
web stats