شہ سرخیاں
Home / علاقائی / حاصل پوربارایسوسی ایشن حاصل پورکے انتخاب مکمل ہوگئے

حاصل پوربارایسوسی ایشن حاصل پورکے انتخاب مکمل ہوگئے

حاصل پور ﴿بیوروچیف پاکستان﴾ بار ایسوسی ایشن حاصل پور کے انتخاب مکمل ہوگئے۔گردیزی گروپ کے بشیر احمدبھٹی بطور صدر بھاری اکثر سے کامیاب۔ تفصیل کے مطابقبار ایسوسی ایشن حاصل پور کے انتخاب گردیزی گروپ کے بشیر احمد بھٹی 116 ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔ جبکہ مخالف امیدوار معظم کمال وینس نے78 ووٹ حاصل کئے۔ اور بشیر احمدبھٹی کا پورا پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہوا۔ نتائج کے مطابق ندیم اقبال چوہان بطور جنرل سیکرٹری۔مسعود الرحمن باجوہ ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری کامیاب ہوئے جبکہ آفتاب چیمہ ایڈووکیٹ بلا مقابلہ نائب صدر بار کامیاب ہو گئے تھے۔ اور ملک الطاف تغلق ایڈووکیٹ اور شائستہ اقبال علوی اور رائو بابر علی کو شکت ہوئی ہے۔ سید تسنیم نواز گردیزی سابق وفاقی وزیر۔ چوہدری محمد افضل گل سابقMPA ۔ شیخ محمد سیلم صدر پریس کلب،فیاض احمد خان جنرل سیکرٹری پریس کلب۔ محمد اسلم چوہان ،ناصر جوئیہ۔ سید فخر عباس شاہ، سہل منیر باجوہ ۔ محمد رضوان علی۔ شیخ طارق اور طارو ق جاوید علی بیوروچیف پاکستان پاک نیوز لائیو نے نو منتخب عہدیدران کو مبارک دی

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!