شہ سرخیاں
Home / علاقائی / سانگلاہل:ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی84ویں سالگرہ منائی گئی، کیک کاٹا گیا

سانگلاہل:ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی84ویں سالگرہ منائی گئی، کیک کاٹا گیا

سانگلاہل﴿تحصیل رپورٹر﴾قائد عوام پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو شہید کی84ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی،کوٹھی میاں اعجازحسین بھٹی میں سالگرہ کی تقریب ہو ئی،جس میں پیپلز پارٹی کے راہنماوٗں میاں محمد علی جیلانی ،رانا اختر جنجوعہ،رانا عبدالمجید،حاجی باسط سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اس موقعہ پر کیک کاٹا گیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بھٹو ایک تحریک کا نام ہے،جو استحصالی طبقہ کیخلاف تھی،بھٹو نے اپنی جان کا نذرانہ دے دیا مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا،پیپلز پارٹی کے قائدین نے قربانیاں پیش کیں۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!