شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / ایران : مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 31 افراد جاں بحق
loading...
ایران : مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 31 افراد جاں بحق

ایران : مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 31 افراد جاں بحق

تہران(مانیٹرنگ سیل)ایران میں مسافر ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ٹرینوں میں تصادم صوبہ سمنان کے شہرشہرود کے ہفت خان اسٹیشن پر ہوا جس میں  31 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ٹرینوں میں آمنے سامنے تصادم سے ٹرینوں میں  آگ بھڑک اٹھی  جسے بجھانے کی کوششیں کیں ۔ واضح رہے کہ ٹرینوں میں تصادم  علی الصبح سمنان کے اسٹیشن ہفت خان پر ہوا

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top