انور عباس انور

Page 1 of 41234

’’ککڑاں کھ اڑائی تے اپنے سراں وچ پائی‘‘

’’ککڑاں کھ اڑائی تے اپنے سراں وچ پائی‘‘

کچھ دنوں کی بات ہے۔کہ مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں محمد نواز شریف ملک کے 26ویں وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے۔آج کل مسلم لیگ نواز کی قیادت اور عام کارکن بڑے خوش ہیں۔اور جشن منانے میں مصروف بھی دکھائی دیتے ہیں۔نواز شریف کو بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا۔ سب سے اہم جنرل پرویز مشرف پر…

غلام مصطفی جتوئی سے معذرت کے ساتھ

غلام مصطفی جتوئی سے معذرت کے ساتھ

  سابق نگران وزیر اعظم نیشنل پیپلز پارٹی کے بانی چئیرمین غلام مصطفی جتوئی کے فرزند اکبرخان غلام مرتضی خان جتوئی نے بھی اپنے باپ کی سیاسی وراثت کو مسلم لیگ نواز میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔قبل ازیں بابائے جمہوریت نو ابزادہ نصراللہ خان کے بیٹے نوابزادہ منصور احمدخاں اپنے باپ اور پاکستانی عوام بلکہ اگر…

چیف الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن کروانے میں ناکام

چیف الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن کروانے میں ناکام

ملک میں بڑی بڑی باتیں کی جا رہی ہیں۔نگران حکومتیں اپنے با اختیار ہونے کا واویلا کر رہی ہیں۔ کوئی انتخابات کو فری انیڈ فئیر کرانے کا کریڈٹ لینے کی تگ و دو میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہا ہے۔چیف الیکشن کمشنراور اس کا عملہ اپنے نمبر ٹانگنے کی کوشش میں ہے۔وہ بھی اس بے بنیاد دعوی…

انتخابات کے نتائج

انتخابات کے نتائج

انتخابات کے نتائج نے واقعی سب کو حیران کر دیاہے۔مسلم لیگ نوازپنجاب،پیپلز پارٹی سندھ، تک محدود ہو کر رہ گئیں۔ کہا جاتا تھا کہ پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والی جماعتوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔لیکن جب انتخابات کا وقت آٰا تو عوام نے انکی بجائے دہشت گردوں کی حمایت…

الیکشن کے بعد۔۔۔سیاسی قیادت کی اصل ذمہ داری کا امتحان

الیکشن کے بعد۔۔۔سیاسی قیادت کی اصل ذمہ داری کا امتحان

آج گیارہ مئی ہے۔۔۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور فیصلہ کی وہ گھڑی آن پہنچی ہے۔۔۔جس کے ہم سب کو بڑی شدت سے منتظر تھے۔۔۔ہمارے ساتھ مستقبل میں جو اچھا یا برا ہونے جا رہاہے۔اسکا دارومدار آج گیارہ مئی کے دن بیلٹ پیپر پر لگائی گئی ہماری مہر پر ہوگا۔۔۔ کیونکہ جیسی پارٹی کو ہم عوام اپنی قیادت کے…

پیپلز پارٹی کہاں گئی؟

پیپلز پارٹی کہاں گئی؟

محترم عبدالرؤف سمیت بہت سارے محب وطن اور جمہوریت پسندوں کو تشویش ہے۔کہ پاکستان کے انتخابی موسم میں پیپلز پارٹی کا ترنگا جھنڈا کہاں غائب ہو گیا ہے۔۔۔کیوں انتخابی آسمان پر کہیں بھی پیپلز پارٹی کا پرچم بلند دکھائی نہیں دیتا؟اور تو اور خود پیپلز پارٹی کو اٹھا کر بحیرہ عرب میں پھینکنے کا دعوی کرنے والے مخالففین بھی…

بس گیارہ مئی ۔

بس گیارہ مئی ۔

جس دن پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔۔۔جس دن پاکستان پاکستان کے عوام اپنے مستقبل کے حکمرانوں کا چناؤ کریں گے۔۔۔اور اس دن عوام کے فیصلہ پاکستان کے مستقبل کا تعین کریگا ۔بس چند دنوں کے فاصلے پر ہے۔۔۔اس دن کا غروب ہوتا ہوا آفتاب کئی گھروں میں خوشی و مسرت کا جشن دے…

میاں برادران کے ترجمان کے نام

میاں برادران کے ترجمان کے نام

مسلم لیگ نواز کے کم اور شریف برادران کے زیادہ ترجمان سینٹر پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خاں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شریف برادران کے خلاف نا زیبا زبان استعمال کرنے سے باز رہیں۔مسلم لیگ نواز کے ملازم انکل صدیقی بھی بول پڑے۔عمران خاں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔کہ ’’ ہاں آپ مختلف…

حلقہ این اے 132 اور حلقہ پی پی 165 کی انتخابی سرگرمیاں

حلقہ این اے 132 اور حلقہ پی پی 165 کی انتخابی سرگرمیاں

قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 132 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 165 کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی اکثریت اپنی اپنی سیاسی جماعت سے کلیئر ہو چکی ہے۔اورانکے کاغذات نامزدگی بھی منظور ی کی سند پاچکے ہیں۔ ویسے تو کاغذات نامزدگی بہت سے امیدواروں نے جمع کروا رکھے ہیں۔ لیکن قومی اسمبلی کی نشست…

الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے تحفظات ا اظہار۔۔۔کیوں ؟

الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے تحفظات ا اظہار۔۔۔کیوں ؟

الیکشن کمیشن کی ہدایات کے برعکس ریٹرنگ افسران کا طرز عمل اپنی جگہ قابل اعتراض ہو سکتا ہے۔کہ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود ریٹرنگ افسران کے روئیے میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی۔ادھر بلوچستان کے سابق وزیر اعلی سردار اختر جان مینگل نے بھی کھل کر کہہ دیا ہے…

Page 1 of 41234