شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / امتیاز علی شاکر

امتیاز علی شاکر

’’آؤ بیٹیاں جلا دیں‘‘

عدل وانصاف صحت مند انسانی معاشرے کیلئے آکسیجن جیسی اہمیت رکھتے ہیں۔کہاجاتاہے کہ ظلم کامعاشرہ قائم رہ سکتاہے پرناانصافی پرکوئی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا۔انصاف کسی ایک گروہ،ملک یاکسی ایک قوم کی ضرورت یاخواہش نہیں بلکہ کائنات کے تمام ملکوں،معاشروں،تہذیبوں،مذہبوں ...

مزید پڑھیں »

لاڈلے

والدصاحب ہاتھ میں ڈنڈاپکڑے غصے سے لال پیلے ہوکرکمرے میں داخل ہوئے اورلاڈلے کی ماں سے پوچھا۔کہاں ہے تمہارالاڈلہ آج اُس کی خیر نہیں ۔ماں ہمیشہ کی طرح انتہائی سادگی اور بے خبری کے ساتھ بولی یہیں ،کہیں ہوگا۔کیاہوا؟کیوں اس ...

مزید پڑھیں »

بیوقوف کون؟

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روزانتہائی دانشمندانہ فیصلے کااعلان کرتے ہوئے اپنی بیوقوفیوں کااعتراف کرڈالا ۔یہ بہت بڑی حقیقت ہے کہ جوخودکوعقل قل سمجھے وہی سب سے بڑابیوقوف ہوتاہے۔امریکی صدرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک پیغام میں کہاہے کہ ...

مزید پڑھیں »

آئندہ الیکشن کیساہوگا

جیسے جیسے الیکشن 2018ء قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے سیاستدانوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیزہوتی جارہی ہیں۔ہرطرف یہی موضوع زیربحث ہے کہ آئندہ الیکشن کیساہوگا؟ شیر،شکاری اورکھلاڑی بظاہرمختلف نظرآتے ہیں پراندرسے تمام ایک جیسے ہیں۔شیر جنگل کے دیگر خون ...

مزید پڑھیں »

وقتِ صفائی

صفائی ایساعمل ہے جس کے بغیرزندگی کاتصورہی دھندلاجاتاہے۔صفائی کی اہمیت کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ انسانی زندگی کاتقریباً15 فیصدحصہ گھر،دفتر،فیکٹری اورخارخانے وغیرہ کی صفائی میں گزرجاتاہے۔پاکستان وہ گھرہے جسے برصغیرکے مسلمانوں نے بے مثال جدوجہداورلاکھوں قربانیاں پیش کرکے دین ...

مزید پڑھیں »

بیشک اللہ تعالیٰ دلوں کے بھیدجانتاہے

حکومت وقت کی جانب سے تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ پاکستان کے دھرنے پرممکنہ سختی کے متعلق سوال مرشِدسرکار،عظیم روحانی پیشواسید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست صاحب کی خدمت میں عرض کیاتوآپ نے فرمایا’’اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد ...

مزید پڑھیں »

توجہ طلب

اللہ سبحان تعالی کی بارگاہ میں دعاہے کہ ختم نبوت ﷺکے قانون میں ترمیم کے مسئلہ پرتحریک لبیک یارسول اللہ ﷺپاکستان کی قیادت اورحکومت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے پرامن قابل قبول اورقابل عمل حل نکل آئے اورعوام میں پائی ...

مزید پڑھیں »

دیکھو،دیکھوکون آیا؟محمد عربی ﷺ کادین آیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے سیاسی نعرے کچھ اس طرح کے ہیں ۔کوئی کہتاہے شیرآیا،کوئی کہتاہے تیرآیاتوکوئی کہتاہے شیرکاشکاری آیا ۔سترسالہ تاریخ میں روٹی ،کپڑااورمکان کانعرہ تولگایاگیاپرکسی نے بھی اسلام کانعرہ نہیں لگایا۔یہ پہلاموقع ہے کہ ایک تحریک ...

مزید پڑھیں »

غلطی نہیں گہری سازش

سینٹ اورقومی اسمبلی سے منظورہونے والے الیکشن ایکٹ 2017ء کے اندرختم نبوت ﷺ پرہونے والے حملے میں حکمران طبقے کی گہری سازش کے حوالے سے جیسے جیسے حقائق سامنے آرہے ہیں۔جیسے جیسے قوم ان کی گہری سازش کے تانے بانے ...

مزید پڑھیں »

حکومت ہوش کے ناخن لے

محبت رسول اللہ ﷺ مسلمانوں کے ایمان کی بنیادہے۔ناموس رسالت مآب ﷺ اورختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے مسلمانوں کے جذبات نئے نہیں ہیں۔مسلمان شروع دن سے کریم آقا ﷺ کی ناموس پربکواس برداشت نہیں کرتے۔اسلامی جمہوریہ پاکستان خالص اسلامی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!