شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چنیوٹ: سرگودھا روڈ تیز رفتار بس نے سڑک عبور کرنے والی دس سالہ بچی کو کچل دیا

چنیوٹ: سرگودھا روڈ تیز رفتار بس نے سڑک عبور کرنے والی دس سالہ بچی کو کچل دیا

چنیوٹ(نامہ نگار)سرگودھا روڈ تیز رفتار بس نے سڑک عبور کرنے والی دس سالہ بچی کو کچل دیا موقع پر جاں بحق ہو گئی بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کے علاقہ چمن عباس کی رہائشی دس سالہ شمیم بی بی اپنی والدہ کے ہمراہ رشتہ داروں کے گھر جا رہی تھی کہ سرگودھا روڈ نزد منڈی شیخاں کے قریب فیصل آباد سے سلانوالی جانے والی تیز رفتار بس نے شمیم کو بی دردی سے کچل دیا جس کی وجہ سے شمیم موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!