شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ت کے مطا بق بھو آ نہ کے نو احی گا ؤں چک نمبر 191کھو کھرا ں کے رہا ئشی محمد فاروق میتلہ کا پا نچ سا لہ بچہ عثما ن گھر کے با ہر کھیل رہا تھا کہ گا ؤ ں کے اوبا ش نو جو ا ن عا قب ولد معمو ر قو م کمہا ر بچہ کو بہلا پھسلا کر ایک مکا ن میں لے گیا جہا ں پر اس نے بچہ کے ساتھ بد فعلی کر ڈا لی اور بچہ کو خو ن میں لت پت چھو ڑ کر بھا گ گیا گھر والو ں کو علم ہو نے پر وہ اس کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل لے گئے جہا ں پر بچہ کی میڈ یکل ٹریٹمنٹ کے بعد زیا دتی کی تصدیق ہو گئی پو لیس تھا نہ بھو آ نہ نے مقدمہ درج کر کے ملز م کی تلا ش میں چھا پے ما رنے شروع کر دئے ہیں ۔

x

Check Also

پھولنگر:مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے ...

%d bloggers like this: