شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / چنیوٹ: تیزرفتارموٹر سائیکل نے سائیکل کو ٹکر ماردی سائیکل پر سوا ساٹھ سالہ بزرگ موقع پر جاںبحق

چنیوٹ: تیزرفتارموٹر سائیکل نے سائیکل کو ٹکر ماردی سائیکل پر سوا ساٹھ سالہ بزرگ موقع پر جاںبحق

چنیوٹ(بیورو رپورٹ) تیزرفتار موٹر سائیکل نے سائیکل کو ٹکر ماردی سائیکل پر سوا ساٹھ سالہ بزرگ موقع پر جاں بحق جب کہ موٹر سائیکل سوار زخمی ، تفصیلات کے مطابق چنیوٹ جھنگ روڈ چونگی نمبر 07 کے قریب موٹرسائیکل اور سائیکل کی ٹکر جس کی وجہ سے سائیکل سوار دوست محمد ولد امیر علی عمر 61سال سکنہ ٹھٹھہ کانجواں جاں بحق ہوگیا جبکہ موٹرسائیکل سوار خضر حیات ولد محمد علی عمر 31سال سکنہ محلہ احمد پورہ زخمی ہوگیا ریسکیو1122نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا

error: Content is Protected!!