شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چنیوٹ :ٹرک تلے سویا ہوا کنڈیکٹر اپنے ہی ٹرک ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا

چنیوٹ :ٹرک تلے سویا ہوا کنڈیکٹر اپنے ہی ٹرک ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا

چنیوٹ (بیورو رپورٹ)ٹرک تلے سویا ہوا کنڈیکٹر اپنے ہی ٹرک ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا ٹرک ڈرائیور نے بے احتیاطی میں ٹرک تلے سوئے ہوئے کنڈیکٹر کے اوپر سے ٹرک گزار دیا بتایا گیا ہے کہ تھانہ رجوعہ کے علاقہ کشمیر پل کے قریب ٹرک ڈرائیور نے ٹرک تلے سوئے ہوئے اپنے ہی کنڈیکٹر کے اوپر ٹرک چڑھا دیا جس کی وجہ سے مزدور کنڈیکٹر محمد اسلم دم توڑ گیا ۔پولیس نے کاروائی کا عمل شروع کر دیا ہے

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!