شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چنیوٹ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ تیز رفتار ڈمپر آپس میں ٹکراگئے ،چار افراد جاں بحق دو زخمی
loading...
چنیوٹ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ تیز رفتار ڈمپر آپس میں ٹکراگئے ،چار افراد جاں بحق دو زخمی

چنیوٹ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ تیز رفتار ڈمپر آپس میں ٹکراگئے ،چار افراد جاں بحق دو زخمی

چنیوٹ(نامہ نگار )چنیوٹ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ تیز رفتار ڈمپر آپس میں ٹکراگئے ،چار افراد جاں بحق دو زخمی ، ڈی ایچ کیوہسپتال چنیوٹ منتقل،ایک کی حالت نازک بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ میں سرگودھاروڈ پر چک بہادر چیک پوسٹ کے قر یب دو ڈمپر تیز رفتاری کے باعث آ پس میں ٹکر ا گئے جس کی وجہ سے چار افراد عبدان علی،مختار احمد،محمد اسلم،شرافت علی مو قع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد محمد اظہر،ارشد محمود شدید زخمی ہو گئے جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جاں بحق ہونیوالے افراد میں دو افراد کا تعلق میانوالی اور دو کا تعلق وہاڑی سے ہے جبکہ زخمی ہونیوالے ایک فر د کا تعلق میانوالی اور دوسرے کا وہاڑی سے ہے زخمیوں کو ڈی ایچ کیوہسپتال چنیوٹ میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top
web stats