شہ سرخیاں
Home / علاقائی / چناب نگر:سرکاری زمین پرقبضہ کرنے والے زراعت آفیسرکےخلاف مقدمہ درج

چناب نگر:سرکاری زمین پرقبضہ کرنے والے زراعت آفیسرکےخلاف مقدمہ درج

چناب نگر﴿بیوروچیف﴾بھائیوں اور بیٹے سے مل کر قبضہ کرنے والے زراعت افیسر کے خلاف مقدمہ درج.موضع سانگرہ کے منور نے پولیس کو بتایا کہ زراعت آفیسر ﴿سلانوالی﴾مظفر احمد نے اپنے بھائی افتخار احمد بیٹے مدثراور دیگر ساتھیوں سے مل کر سرکاری اراضی پر قبضہ کر نے کی کوشش کی تھی مزاحمت پر فائرنگ کی اور قتل کی دھمکیاں دی بعد ازاںوہاں لگے درخت بھی کاٹ کر فروخت کر دیئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!