شہ سرخیاں
Home / علاقائی / چونیاں: ڈکیتی،20لاکھ مالیت کے زیورات و نقدی لے کر فرار

چونیاں: ڈکیتی،20لاکھ مالیت کے زیورات و نقدی لے کر فرار

چونیاں(سٹاف رپورٹر) چونیاں: ظہیر آباد کالونی کے گھر میں دن دیہاڑے ڈاکہ ،20 لاکھ مالیت کے زیورات و نقدی لوٹ لی گئی۔گزشتہ دوپہر قریباً2 بجے پانچ مسلح ڈاکوظہیر آباد کالونی کے رہائشی رانا محمد جاوید کے گھر میں گھس گئے اوروہاں موجود خواتین و بچوں کو یرغمال بنا کر 2لاکھ روپے نقد ی اور 35 تولے طلائی زیورات و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!