شہ سرخیاں
Home / علاقائی / پانچ مسلح افراد نے کلہاڑی اورڈنڈوں سے وارکرکے محنت کش دوبھائیوں کوشدید زخمی کردیا

پانچ مسلح افراد نے کلہاڑی اورڈنڈوں سے وارکرکے محنت کش دوبھائیوں کوشدید زخمی کردیا

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾پانچ مسلح افراد نے کلہاڑی اور ڈنڈوں سے وار کر کے محنت کش دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بائی پاس پر واقع گڈز ٹرانسپورٹ اڈے پر کام کرنے والے دو بھائیوں ناصر اور ریاست نے لکڑیاں اٹھانے سے منع کیاجس سے مشتعل ہو کر عباس،اسلم،اکرم،یوسف اور طارق نے کلہاڑی سے وار کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر لیا۔

x

Check Also

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں ...

Connect!