شہ سرخیاں
Home / علاقائی / وہاڑی:ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن آفس میں کرپشن کے مزیدانکشافات

وہاڑی:ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن آفس میں کرپشن کے مزیدانکشافات

وہاڑی﴿بیور وچیف ﴾ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فس وہاڑی میں کر پشن کے راج کے مز ید انکشافات ۔ ر پٹ کی نقل پر ڈ پلیکیٹ رجسٹر یشن پر 10مو ٹر سائیکلوں کو قا نونی کر دیا گیا۔ گیسٹ ہا ؤ س اور د یگر جا ئیدا دوں سے ر شوت و صول کر کے قو می خزا نے کو نقصا ن پہنچایاجارہا ہے ۔ سیکرٹری ایکسا ئز پنجاب سے فوری انکو ئری کا حکم ۔ تفصیل کے مطا بق ای ٹی او کی مبینہ ز یا د تیوں کے شکار افراد نو ید رمضان ۔ عمران ۔ مجیب الر حما ن ۔ سید عا شق حسین ، سردار علی نے بتا یا کہ ای ٹی او ہاڑی نے غلا م یسےٰن نا می شخص سے بھاری ر شوت لی اور صرف نقل ر پٹ پر جو کہ قانو نی طور پر ر جسٹریشن کیمعا ملے میں کو ئی حیثیت نہیں ر کھتی اور کو ئی بھی مد عی یہ ر پٹ کروا سکتاہے پر لا کھوں رو پے ما لیت کے10مو ٹر سا ئیکلو ں کی ڈ پلیکیٹ لیٹر پر ڈ پلیکیٹ ر جسٹر یشن بک بنا دی حا لانکہ ای ٹی او قوانین کے تحت ڈ پلیکیٹ لیٹر کیلئے پورے پنجا ب کے تما م اضلاع کیتصدیقی لیٹر کیلئے لکھا جا تا ہے ۔ مگر ای ٹی او وہاڑی چوہدری محمد اکرم نے تما م قوا نین با لا ئے طاق ر کھتے ہو ئے ایک رپٹ پر ہی دس عدد مو ٹر سائیکل کی ر جسٹر یشن بک جاری کیں ۔اور سا تھ جاری کردہ ر جسٹر یشن بک پر لفظ ڈو پلیکیٹ بھی تحر یر کیا ہے ۔ بعد میں ر پٹ بھی جعلی نکلی ہے اسی طر ح ای ٹی او نے جا ئیداد نمبر 35/7اے کے ما لک جس کا سا بقہ ٹیکس 18ہزار 244رو پے بنا لیکن سیکر ٹری کی سر وے رپورٹ میں 40ہزار 492رو پے بنا۔ و صولکر کے قو می خزا نے میں دا خل کرانے کی بجا ئے اس کا کیس ز یر د فعہ 9نہ بنا نے دیا ہے جس کے ثبوت مو جود ہیں اسی طر ح ای ٹی او وہاڑی نے آ ر ڈر نمبر 1612محر یہ 21جنوری 2011میں الحمد گیسٹ ہا ئو س بور یوا لہ کو ہو ٹل ٹیکس غبن کر نے پر نو ٹس جاری کیا گیا اور ان سے و ضا حت طلب کی مگر پھر ر شوت لیکر اس کا روا ئی کو ختم کر دیا۔ ایک دوسرے آ ر ڈر نمبر 1332مجر یہ 16نو مبر 2011کے تحت د فتریملاز مین کیغیر حا ضری پر جوا ب طلبی کی لیکن پھر ز با نی طور پر ڈرا د ھمکا کر خا موش کر لیا گیا ۔ کیو نکہ مبینہ طورپر ای ٹی او کامقصد صرف ڈرا نا د ھمکا نا اور عملے کو اپنی کر پشن بارے چپ رکھنا تھا جو انہوں نے مبینہ طور پر حا صل کر لیا ۔ متا ثر ین نے اعلیٰ احکا م سے تحقیقا ت کا مطالبہ کیا ہے دریں اثنائ ای ٹی او نے را بطے پر بتا یاکہ الزا مات کا سامنا کر نے کو تیار ہوں میرے ہا تھ صاف ہیں انکو ئری میں ثابت ہو گا۔

x

Check Also

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں ...

Connect!