شہ سرخیاں
Home / پاکستان / ڈی جی گیس سعید اللہ شاہ عہدے سے برطرف

ڈی جی گیس سعید اللہ شاہ عہدے سے برطرف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گیس بحران پر قابو پانے میں ناکامی پر ۔۔۔ ڈی جی گیس سعید اللہ شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا ہے ۔۔ اور ڈاکٹر شہاب عالم کو ذمہ داری سونپ دی ہے ۔۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کے مطابق ڈی جی گیس سے تمام ذمہ داریاں واپس لے لی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ۔ ڈی جی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے۔۔ ڈی جی گیس کی وجہ سے وزیر پیٹرولیم کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ نئے ڈی جی گیس ڈاکٹر شہاب عالم وزارت پیٹرولیم میں ڈی جی ایڈمن و اسپیشل پراجیکٹس کی حیثیت سے فرائض انجام  دے رہے تھے

About admin

Scroll To Top