شہ سرخیاں
Home / علاقائی / دادو: سپاف ضلع دادو او پی پی کی جانب سے وزیر اعظم اور پارلیمینٹ کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔

دادو: سپاف ضلع دادو او پی پی کی جانب سے وزیر اعظم اور پارلیمینٹ کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔

دادو(نامہ نگار) سپاف ضلع دادو اور پاکستان پیپپلز پارٹی کی جانب سے وزیر اعظم اور پارلیامینٹ کی حمایت میں ضلع آفیس سے پریس کلب دادو تک ریلی نکالی گئی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم عمر پھنور، گل حسن قمبرانی اور ثنااللہ پھنور نے کہا کہ پارلیامینٹ آئینی حساب سے سب اداروں کے اوپر ہے، جس کو پاکستان کی 18 کروڑ عوام کی حمایت حاصل ہے، انہوں نے کہا کہ کالے کوٹ کی آتھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب جمھوریت خلاف منافقت کی سازش تحت کوئی بھی غلط فیصلہ دیا گیا تو اسکی بھرپور مخالفت کئی جائے گی۔پاکستان پیپلز پارٹی ھمیشہ عدلیہ کی آزادی اور پالیامینٹ کی بالادستی کیلئے قربانیاں دی ہیں، موجودہ پ پ حکومت چور دروازی سے نہیں آئی ہے اس میں محترمہ بینظیر بھٹو اور انکے ورکرز کی شھادتیں شامل ہے، جبکہ ماضی کی طرح کوئی بھی پ پ حکومت کے خلاف غلط فیصلے کیے گئے تو پوری پاکستان میں دما دم مست قلندر تحریک چلائی جائے گی، ان غلط فیصلے کرنے والوں کو بینقاب کیا جائے گا۔

x

Check Also

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں ...

Connect!