شہ سرخیاں
Home / علاقائی / دادو:سول ہسپتال دادو کےاسٹورکیپرامتیازچانڈیوکےخلاف احتجاجی مظاہرہ

دادو:سول ہسپتال دادو کےاسٹورکیپرامتیازچانڈیوکےخلاف احتجاجی مظاہرہ

دادو(نامہ نگار)دادو مین پی پی یوتھ تعلقہ کی جانب سے سول ہسپتال دادو کے اسٹور کیپر امتیازچانڈیو کے خلاف پی پی یوتھ تعلقہ دادو کے سینئیر نائب صدر روشن علی سومرو کا دادو پریس کلب کےسامنے احتجاجی مظاھرہ مظاھرین نے کہاکہ موجودہ اسٹور کیپر غریب عوام کہ لئے آئی ہوئی مفت دوائیا ں خد بازار میں بیچ کر ہڑپ کر رہا ہے جس کو جلد سے جلد ھٹاکر اک ایماندار کیپر کی ڈیوٹی لگاکر غریب عوام کی جان بچائیں

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!