شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / میر پور ماتھیلو: ڈاکووں اور پولیس میں مقابلا 2 ڈاکو ہلاک، 4 ڈاکو فرار
loading...
میر پور ماتھیلو: ڈاکووں اور پولیس میں مقابلا 2 ڈاکو ہلاک، 4 ڈاکو فرار

میر پور ماتھیلو: ڈاکووں اور پولیس میں مقابلا 2 ڈاکو ہلاک، 4 ڈاکو فرار

میر پور ماتھیلو(نامہ نگار) ہادی بخش جلبانی میر پور ماتھیلو کے قریب سرحد تھانے کی حد نیو روڈ بس اسٹاپ کے سامنے ڈاکووں اور پولیس میں مقابلا 2 ڈاکو ہلاک، 4 ڈاکو فرار، بھاری تعداد میں اصلحہ برآمد، ہلاک ہونے والے ڈاکووں پر ضلع گھوٹکی کے مختلف تھانوں پر مختلف مقدمات درج تھے، ایس ایس پی گھوٹکی مسعود بنگش، تفصیلت کے مطابق میر پور ماتھیلو کے قریب سرحد تھانے کی حد نیو روڈ بس اسٹاپ کے سامنے ڈاکووں اور پولیس میں مقابلا ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو عبدالرحمان تریلہی اور محمد شریف کوبھر ہلاک ہوگئے ، جب کہ 4 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جب کہ ہلاک ہونے والے ڈاکووں سے بھاری تعداد میں اصلح برآمد ہوا ، ان سلسلے میں ایس ایس پی گھوٹکی مسعود بنگص میڈیا کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکووں عبدالرحمان اور محمد شریف کے اوپر ضلع گھوٹکی کے مختلف تھانوں پر مختلف مقدمات درج تھے، اور مختلف مقدمات میں مطلوب تھے جب کہ سرحد پولیس نے ڈاکووں سے مقابلہ کر کہ ایک بہادری کا کام کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ضلع گھوٹکی میں امن امان کو بحال کر نا ہمارا فرض ہے اور گھوٹکی پولیس اپنا فرض ایمانداری سے سرانجام دے رہی ہے۔۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top