شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس پارٹی سے سات رقاصائیں اور بیس شائقین گرفتار کرلیئے۔ گرفتار ہونے والوں میں اسٹیج اداکارہ انعم شہزادی بھی شامل ہیں۔ پولیس نے پچیس گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں۔

error: Content is Protected!!