شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / داؤدخیل : ڈینگی خطرناک مرض ہے مگر قابل علاج ہے اس سے خوف نہیں کھانا چاہیئے، ڈاکٹر امیر احمد خان

داؤدخیل : ڈینگی خطرناک مرض ہے مگر قابل علاج ہے اس سے خوف نہیں کھانا چاہیئے، ڈاکٹر امیر احمد خان

داؤدخیل (ضیانیازی سے ) ڈینگی خطرناک مرض ہے مگر قابل علاج ہے اس سے خوف نہیں کھانا چاہیئے بلکہ اس کا مقابلہ ضروری ہے حکومت پنجاب اس کے تدارک کے لیئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے اور تمام تر وسائل استعمال کیئے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر امیر احمد خان نے ڈینگی بچاؤ و خاتمہ مہم کے سلسلے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اپنے گھروں میں کھلے مقامات پر پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور پانی کی نکاسی کا انتظام کریں گملوں ٹائروں پانی کی کیاریوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں ڈینگی کا لاروا صاف پانی ہی میں رہتا ہے گھروں میں سوتے وقت دروازوں کے آگے جالیاں لگائیں مچھر دانی کا استعمال ضروری ہے اور کوائل جلائیں ایسی احتیاطی تدابیر سے ڈینگی کا ہر ممکن خاتمہ ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ پرائمری سکولوں ہوہسپتال ہوں ،لاری اڈہ پر ڈینگی سے بچاؤ اور اس سے آگاہی کے متعلق عوام کو آگاہ کرنا چاہیے تاکہ وہ احتیاطی تدابیر اپنا کر ڈینگی کا خاتمہ کر سکیں ۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...