شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / داؤدخیل : ایس ایچ او تھانہ داؤد خیل کی کارروائی ، 1340گرام چرس برآمد

داؤدخیل : ایس ایچ او تھانہ داؤد خیل کی کارروائی ، 1340گرام چرس برآمد

داؤدخیل (ضیانیازی سے ) ایس ایچ او تھانہ داؤد خیل امیر احمد خان اور اسکی ٹیم عبدالمنا ن SIنے دوران SOSشیر شاہ سوری روڈ داؤد خیل پر حقنواز ولد فتح خان قوم پٹھان کی جامعہ تلاشی لینے پر 1340گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیادوسری کارروائی میں وسیم اکبرASIنے دوران SOS ناکہ بندی پوائنٹ کمپیوٹر چیک پوسٹ داؤد خیل پرغلام رضا ولد عطاء محمد قوم پٹھان سکنہ پکی شاہ مردان سے1350گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیاڈی پی او میانوالی نے میانوالی پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ میانوالی پولیس کی اسی طرح چوکس کاروائیاں کرنے سے انشاء اللہ میانوالی کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔

x

Check Also

کالم : سانچ اقوام متحدہ کے عالمی دن اور ہماری سرگرمیاں تحریر : محمد مظہررشید چودھری

کالم : سانچ اقوام متحدہ کے عالمی دن اور ہماری سرگرمیاں تحریر ...