شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / دھرنا کیوں ختم نہیں ہورہا؟پیرآف گولڑہ شریف کاتہلکہ خیزانکشاف

دھرنا کیوں ختم نہیں ہورہا؟پیرآف گولڑہ شریف کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)اسلام آباد میں جاری دھرنے سے متعلق پیر آف گولڑہ شریف نے اہم انکشاف کردیا۔پیر نظام الدین جامی نے نجی ٹی وی کو تہلکہ خیز انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ زاہد حامد مستعفی ہونے کوتیار ہیں مگر مسلم لیگ نون زاہد حامد کو مستعفی ہونے نہیں دے رہی۔ زاہدحامد کو بتانا ہوگا کہ اس معاملے کے پیچھے کون ہے۔ بولے کہ معاملے کے محرک کو سب جانتے ہیں کہ کون ہے۔

error: Content is Protected!!