شہ سرخیاں
Home / علاقائی / ڈنگہ:نواحی گاؤں ڈھنڈالہ کےمکینوں کا گیس کی فراہمی کیلئے حکام بالا سے مطالبہ

ڈنگہ:نواحی گاؤں ڈھنڈالہ کےمکینوں کا گیس کی فراہمی کیلئے حکام بالا سے مطالبہ

ڈنگہ﴿رخسار احمد﴾ ڈنگہ کے نواحی گائوں ڈھنڈالہ کے مکینوں کا گیس کی فراہمی کیلئے حکام بالا سے مطالبہ تفصیلات کیمطابق ڈنگہ سے چند کلو میٹر کے فاصلہ پر ڈھنڈالہ ہے جو کہ ایک گنجان آ باد علاقہ ہے گیس کی سپلا ئی کولیاں شاہ حسین تک پہنچ گئی ہے پر کولیاں سے آگے لے جانے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا ایک صحافی نے ڈھنڈالہ کو گیس کی فراہمی کی درخواست بھی دی پر ہمارے ملک میں صرف درخواست سے کام نہیں ہوتا ڈھنڈالہ کے غریب عوام حکام بالا سے اپیل کرتی ہیں کہ انہیں گیس کی فراہمی کی جائے جو انکا حق ہے

x

Check Also

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں ...

Connect!